جھگڑے میں سرپر وزنی چیز لگنے سے ایک شخص ہلاک

جھگڑے میں سرپر وزنی چیز لگنے سے ایک شخص ہلاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمود آباد رحمانیہ مسجد کے قریب جھگڑے کے دوران سر پر وزنی چیز لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔مقتول کی شناخت زبیر کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق نقیب اللہ نامی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،ملزم ہوٹل پر کام کرتا ہے ، معمولی تلخ کلامی کے دوران ملزم نے مقتول کے سر پر اینٹ دے ماری ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...