کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہے ، بشیر میمن

کراچی کی ترقی پاکستان کی  ترقی کی ضمانت ہے ، بشیر میمن

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی کے زیرِ اہتمام 79واں یومِ آزادی مسلم لیگ (ن) ہاؤس کارساز میں ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ تقریب میں قومی پرچم کشائی کی گئی اور آزادی کا کیک کاٹا گیا۔۔۔

 جبکہ ملی نغمے بھی پیش کیے گئے ۔تقریب کے مہمانِ خصوصی پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بشیر احمد میمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہکراچی ملک کا معاشی مرکز ہے اور اس شہر کی ترقی پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہے ۔ یومِ آزادی ہمیں قائداعظم محمد علی جناح اور تحریکِ پاکستان کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...