اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون زخمی

 اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈاکس کے علاقے مچھر کالونی میں گھر کے اندر اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، جبکہ زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈاکس کے علاقے مچھر کالونی میں گھر کے اندر اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، جبکہ زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...