مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

کراچی(این این آئی)ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے تھانہ سرجانی کی حدود میں موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی۔ چوری کا مقدمہ تھانہ سرجانی میں درج ہے ۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے تھانہ سرجانی کی حدود میں موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی۔ چوری کا مقدمہ تھانہ سرجانی میں درج ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...