کلفٹن باتھ آئی لینڈ کے قریب راہزنی

کلفٹن باتھ آئی لینڈ کے  قریب راہزنی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر کے پوش علاقے کلفٹن باتھ آئی لینڈ کے قریب اسٹریٹ کرائم کی واردات سامنے آگئی۔

ٹکری کالونی میں موٹر سائیکل سوارمسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر شہریوں کو لوٹ لیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم مسلح ملزمان کو اسلحے کے زورپرشہریوں سے لوٹ مار کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کے چہرے واضح ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...