جیکب آباد:ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی کا ملزم گرفتار، مسروقہ رقم برآمد

جیکب آباد:ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی  کا ملزم گرفتار، مسروقہ رقم برآمد

جیکب آباد (نمائندہ دنیا)جیکب آباد پولیس نے ایک کروڑ 46 لاکھ روپے کی ڈکیتی کے مقدمے میں ملزم بیٹا عرف رحمت اللہ ولد حمزو قنبرانی جکھرانی کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم برآمد کرلی۔۔۔

 ایس ایس پی فیضان علی نے بتایا کہ جعفر آباد میں کارروائی میں بیٹا عرف رحمت اللہ ولد حمزو قنبرانی جکھرانی کو بنا لائسنس پستول سمیت گرفتار کرکے طفیل شاہ کے گھر ایک کروڑ 46لاکھ ڈکیتی کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے ، ملزم سے مسروقہ رقم 50لاکھ برآمد کئے گئے گئے ، واردات میں نادر شاہ سمیت 6ملزمان شامل تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...