منگھوپیر میں حادثے کا مقدمہ درج
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)منگھوپیر میں نجی سوسائٹی کے قریب پل پر گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں لڑکی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا پولیس حکام کے مطابق مقدمہ لڑکی کے چچا عمیر کی مدعیت میں تھانہ شارع نور جہاں میں درج کرلیا گیا۔۔۔
منگھوپیر میں نجی سوسائٹی کے قریب پل پر گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں لڑکی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا پولیس حکام کے مطابق مقدمہ لڑکی کے چچا عمیر کی مدعیت میں تھانہ شارع نور جہاں میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ کے متن کے مطابق کار چلانے والے کم عمر ڈرائیور اور اس کو گاڑی دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments