شبر زیدی کے خلاف درخواست پر ابتدائی انکوائری کا حکم

شبر زیدی کے خلاف درخواست پر ابتدائی انکوائری کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کی جانب سے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے خلاف دائر درخواست پر عدالت نے ڈائریکٹر این سی سی اے کراچی کو ابتدائی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے۔۔۔

 30 روز میں رپورٹ عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے شکایت کی نقل اور منسلک دستاویزات بھی ڈائریکٹر این سی سی اے کو ارسال کرنے کا حکم دیا۔ جماعت اسلامی کراچی کے جنرل سیکریٹری توفیق الدین صدیقی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شبر زیدی نے جماعت اسلامی پر فنڈز کے حوالے سے مبینہ بے بنیاد الزامات عائد کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...