شہدادپور:زیر حراست ملزم ہتھکڑی سمیت فرار، تلاش شروع

 شہدادپور:زیر حراست ملزم  ہتھکڑی سمیت فرار، تلاش شروع

شہدادپور (نمائندہ دنیا)سِمس اسپتال جھگڑے اور دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار غلام سرور چانڈیو حراست سے ہتھکڑیوں سمیت فرار ہوگیا۔۔۔

 ذرائع کے مطابق ملزم کا نام ایف آئی آر میں شامل نہیں تھا، تاہم پولیس نے اسے مبینہ طور پر نامعلوم ملزمان میں شامل کرنے کیلئے حراست میں لیا تھا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ گرفتاری کے بعد پولیس اور ملزم کے درمیان مبینہ رقم کے لین دین پر بات چیت جاری تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...