سجاول میں قاتل کو سزائے موت کا حکم، دوسرے کوعمر قید وجرمانہ
سجاول (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ وسیشن جج کی عدالت نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر آمین ولد اکبر جت کو سزائے موت اور علی اکبر ولد اگیڈنو جت کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ملزمان پر سیاہ کاری کے الزام میں خاتون کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، جو ثابت ہوگیا۔
ڈسٹرکٹ وسیشن جج کی عدالت نے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر آمین ولد اکبر جت کو سزائے موت اور علی اکبر ولد اگیڈنو جت کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ملزمان پر سیاہ کاری کے الزام میں خاتون کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، جو ثابت ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments