محراب پور:کنڈیارو میں کچی شراب پینے سے نوجوان ہلاک ہوگیا
محراب پور(نمائندہ دنیا)کنڈیارو تھانے کی حدود گاؤں امام بخش منگریو میں مبینہ کچی شراب پینے سے مجاہد منگریو ہلاک ہوگیا۔۔
، ذرائع کے مطابق مجاہد منگریو کا بھائی نادر منگریو بھی کچھ عرصہ قبل کچی شراب پینے سے ہلاک ہوا تھا، مقامی افرادکے مطابق گاؤں میں کچی شراب بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف پولیس کارروائی کرنے سے گریز کررہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments