جیکب آباد:چھالیہ کی بین الصوبائی اسمگلنگ ناکام، 4ہزار کلو برآمد

جیکب آباد:چھالیہ کی بین الصوبائی اسمگلنگ ناکام، 4ہزار کلو برآمد

جیکب آباد (نمائندہ دنیا)سی آئی اے اور حساس اداروں نے گٹکا مین پوری میں استعمال چھالیہ کی بین الصوبائی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔۔۔

 پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر ایک ٹرک کے اندر خفیہ طریقے سے بھوسے کے نیچے چھپائی گئی 4000 کلو چھالیہ برآمد کرلی، جبکہ اسمگلنگ میں ملوث ملزم ٹرک چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے ٹرک اپنی تحویل لیکر قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...