حیدر آباد:نسیم نگر چوک پرعمران خان کی رہائی کیلئے مظاہرہ
حیدرآباد(بیورورپورٹ )حیدرآباد کے علاقے نسیم نگر چوک پر پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی اور سیاسی انتقامی کارروائیوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا گیا۔۔۔
حیدرآباد کے علاقے نسیم نگر چوک پر پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی اور سیاسی انتقامی کارروائیوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا گیا، دھرنے کی قیادت پی ٹی آئی کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے رُکن ریحان راجپوت نے کی۔ مظاہرے میں مرد کارکنان کے ساتھ ساتھ خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments