محراب پور:اجناس کے تاجر کی دکان میں نقب، لاکھوں کا سامان چوری

محراب پور:اجناس کے تاجر کی دکان میں نقب، لاکھوں کا سامان چوری

محراب پور(نمائندہ دنیا)پیروسن تھانے کی حدود کرڑاہ شہر میں اجناس کے تاجر حاجی پہلوان کیمٹیو کی دکان کی چھت میں نقب لگا کر چور سات لاکھ کی نقدی اور دوسرا قیمتی سامان چرا کر لے گئے۔۔۔

پیروسن تھانے کی حدود کرڑاہ شہر میں اجناس کے تاجر حاجی پہلوان کیمٹیو کی دکان کی چھت میں نقب لگا کر چور سات لاکھ کی نقدی اور دوسرا قیمتی سامان چرا کر لے گئے ، جبکہ مہران ہائی وے پر امن اسٹاپ سے رہزنوں نے بھریا روڈ کے رہائشی غوث بخش سولنگی سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...