حیدر آباد:نسیم نگر، ٹنڈو جام میں مقابلے ، 2زخمی ملزم گرفتار

حیدر آباد:نسیم نگر، ٹنڈو جام میں مقابلے ، 2زخمی ملزم گرفتار

حیدرآباد (بیورو رپورٹ)پولیس نے نسیم نگر اور ٹنڈوجام تھانے کی حدود میں مقابلے کے بعد دو ملزمان دانیال عرف منا شیخ اور عابد علی شیخ کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے ان سے اسلحہ برآمد کرلیا۔۔۔

پولیس نے نسیم نگر اور ٹنڈوجام تھانے کی حدود میں مقابلے کے بعد دو ملزمان دانیال عرف منا شیخ اور عابد علی شیخ کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے ان سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق نسیم نگر پولیس نسیم نگر پولیس کا دورانِ چیکنگ عبداﷲ مال سے المصطفیٰ ٹرسٹ لنک روڈ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان سے مقابلہ ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...