چلڈرن اسپتال نارتھ کراچی بحال کرنے کا فیصلہ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مہینوں سے ویران چلڈرن اسپتال نارتھ کراچی کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسکے تحت آج اسپتال سابقہ انتظامیہ سے نئی انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا۔اسپتال کی حوالگی اور تحویل کے اجلاس کی صدارت سی ای او ڈاکٹر شاہد رضانے کی۔ ایڈمنسٹریٹر عارف بھی شریک ہوئے۔
مہینوں سے ویران چلڈرن اسپتال نارتھ کراچی کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسکے تحت آج اسپتال سابقہ انتظامیہ سے نئی انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا۔اسپتال کی حوالگی اور تحویل کے اجلاس کی صدارت سی ای او ڈاکٹر شاہد رضانے کی۔ ایڈمنسٹریٹر عارف بھی شریک ہوئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments