میرپور خاص:تیزاب گردی کا آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا
میرپور خاص(بیورو رپورٹ)میرپور خاص کے علاقے اسماعیل شاہ کالونی میں شوہر کی جانب سے بیوی پر تیزاب پھینکے جانے کا آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا۔
جاوید عالم اڈھو نے ایس ایس پی میرپورخاص سے واقعہ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم بھی دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments