جھڈو:عوامی شکایات پرمرچوں کے ڈھیر مرچ منڈی منتقلی کی تیاری
جھڈو(نمائندہ دنیا)عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر جھڈو وردہ نایاب اور ٹاؤن آفیسر میر عاطف تالپور کی غلہ منڈی ایسوسی ایشن کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد مرچوں کے ڈھیر لگانے کا عمل مرچ منڈی منتقل کرنے کے انتظامات شروع کردئیے گئے، اس سلسلے میں مرچ منڈی گراؤنڈ کی صفائی مکمل کرلی گئی۔
عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر جھڈو وردہ نایاب اور ٹاؤن آفیسر میر عاطف تالپور کی غلہ منڈی ایسوسی ایشن کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد مرچوں کے ڈھیر لگانے کا عمل مرچ منڈی منتقل کرنے کے انتظامات شروع کردئیے گئے، اس سلسلے میں مرچ منڈی گراؤنڈ کی صفائی مکمل کرلی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments