ورلڈ کلچر فیسٹیول کی پریس کانفرنس آج ہوگی

ورلڈ کلچر فیسٹیول کی  پریس کانفرنس آج ہوگی

کراچی(این این آئی)آرٹس کونسل اور حکومت سندھ کے مشترکہ تعاون سے تیسرے ورلڈ کلچر فیسٹیول 2026 کے حوالے سے پریس کانفرنس بدھ (آج) کو دوپہر ایک بجے آڈیٹوریم ٹو، احمد شاہ بلڈنگ میں ہوگی۔

پریس کانفرنس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ اور صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ ورلڈ کلچر فیسٹیول 2026 کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...