سندھ کو پنجابی برادری نے سرسبز وشاداب بنایا، سپا رہنما

سندھ کو پنجابی برادری نے  سرسبز وشاداب بنایا، سپا رہنما

حیدر آباد (بیورو رپورٹ)سندھ ہماری ماں دھرتی ہے اسے پنجابی برادری نے اپنے خون پسینے سے سر سبز و شاداب بنایا اور اسکے مفادات کو مقدم رکھا، لیکن اسکے باوجود ہمارے ساتھ امتیازی سلوک روارکھا جا رہاہے۔

 ان خیالات کا اظہار سندھ پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (سپا) کے سر پرست اعلی حاجی سیف الرحمان اور دیگر نے اجتماع سے خطاب میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم سپا کے ان عظیم بانی رہنماؤں کی برسی پر جمع ہوئے ہیں، جنہوں نے سندھ میں آباد پنجابیوں کے حقوق کیلئے جانیں قربان کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...