معاون اراضی 40 ہزاررشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

معاون اراضی 40 ہزاررشوت  لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

میانوالی (نامہ نگار)معاون اراضی 40 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

 اینٹی کرپشن سرگودھا کی ٹیم نے ملزم محمد سبطین، معاون اراضی ضلع میانوالی، کو ایک شہری سے ہبہ انتقال درج کرنے و منظور کروانے کے لیے 40 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے مجسٹریٹ کی موجودگی میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔اینٹی کرپشن میانوالی نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...