سانگھڑ:ورکشاپ کے مقام پر واقع دیہہ ڈوبی میں 4گھر جل گئے

سانگھڑ:ورکشاپ کے مقام پر واقع دیہہ ڈوبی میں 4گھر جل گئے

سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سانگھڑ کے قریب ورکشاپ کے مقام پر واقع دیہہ ڈوبی میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے رند برادری کے چار گھر جل کر راکھ ہو گئے ، جس کے نتیجے میں متاثرہ خاندانوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا اور گھروں میں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

سانگھڑ کے قریب ورکشاپ کے مقام پر واقع دیہہ ڈوبی میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے رند برادری کے چار گھر جل کر راکھ ہو گئے ، جس کے نتیجے میں متاثرہ خاندانوں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا اور گھروں میں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...