عالمی یومِ ذہنی صحت پر کراچی نفسیاتی اسپتال کا خصوصی سیمینار
کراچی(سٹی ڈیسک)عالمی یومِ ذہنی صحت 2026 کی مناسبت سے کراچی نفسیاتی اسپتال نے خصوصی سیمینار کا اہتمام کیا۔
سیمینار کے مہمانانِ خصوصی میں ڈاکٹر اقبال آفریدی، ڈاکٹر معراج الہدیٰ اور دیگر شخصیات شامل تھیں۔اس موقع پر ڈاکٹر سید عبدالرحمٰن، مینیجنگ ڈائریکٹر کراچی نفسیاتی اسپتال نے ذہنی و نفسیاتی امراض کی موجودہ صورتحال، ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی کی ضرورت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments