پی آئی اے کے بیڑے میں بوئنگ 787 طیاروں کا اضافہ

پی آئی اے کے بیڑے میں بوئنگ 787 طیاروں کا اضافہ

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے ) نے اپنے بیڑے میں جدید ترین بوئنگ 787 طیاروں کے اضافہ کے لیے غیرملکی کمپنی سے معاہدہ کرلیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے اور نورس اٹلانٹک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا بوئنگ 9-787 ڈریم لائنرز ساختہ طیارے پہلی مرتبہ پاکستانی ایوی ایشن انڈسٹری کا حصہ بن رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...