مفت طبی کیمپ کا انعقاد

مفت طبی کیمپ کا انعقاد

کراچی(این این آئی)الخیر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام مچھر کالونی، لیاری میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں غریب اور مستحق مریضوں کا ماہر ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

الخیر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام مچھر کالونی، لیاری میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں غریب اور مستحق مریضوں کا ماہر ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...