مقابلے میں ملزمان گرفتار

مقابلے میں ملزمان گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے جہانگیر روڈ کے قریب مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ملزمان طیب اور نصیر کو گرفتار کرکے پستول، گولیاں اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی ۔

پولیس نے جہانگیر روڈ کے قریب مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ملزمان طیب اور نصیر کو گرفتار کرکے پستول، گولیاں اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...