سکھر:قریشی روڈ، گڈانی پھاٹک پر ترقیاتی کام جاری ہیں، میئر ارسلان
سکھر(بیورو رپورٹ)میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے کہا ہے کہ قریشی روڈ اور گڈانی پھاٹک کے ترقیاتی کاموں سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی اطلاعات حقائق کے منافی ہیں، کام جاری ہے ، جلد مکمل ہوگا۔
اس حوالے سے حقائق کو درست تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے ۔ منصوبے کے تحت اب تک کنٹریکٹر کو مجموعی طور پر 50 فیصد ادائیگی کی جا چکی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments