مسلح ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

 مسلح ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (این این آئی)اورنگی ٹاؤن میں پولیس اور شاہین فورس کا مسلح ملزمان سے مقابلہ ہوا ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد موٹرسائیکل سوار ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

اورنگی ٹاؤن میں پولیس اور شاہین فورس کا مسلح ملزمان سے مقابلہ ہوا ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد موٹرسائیکل سوار ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...