موسم خشک، رات خنک رہنے کا امکان

 موسم خشک، رات خنک رہنے کا امکان

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات کے اوقات میں خنک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہفتہ کو کم سے کم درجہ حرارت 16.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ24گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 تا 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...