ذمہ دار ڈائریکٹرز کے خلاف کارروائی کا حکم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے یونٹی فوڈز لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں خالی نشستیں مقررہ مدت میں پُر نہ کیے جانے پر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کو ذمہ دار ڈائریکٹرز کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے۔۔۔
وِلمار گروپ کے درخواست گزار اور گروپ کی نامزد ڈائریکٹر لی ہونگ ہوا سے تحریری وضاحت طلب کرلی کہ ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے ۔ عدالت نے کمپنی کے اثاثوں کی فروخت، منتقلی یا ان پر کسی تیسرے فریق کا حق قائم کرنے سے بھی آئندہ سماعت تک روک دیا۔ چار درخواستوں کی مشترکہ سماعت کے دوران کجاٹابثمن رفعت امتیاز نے قرار دیا کہ عارضی خالی نشستیں قانون کے تحت مقررہ مدت میں پُر کرنا ضروری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments