اسلام حقوق العباد کی ادائیگی کا درس دیتا ہے ،مفتی فیض القادری
کراچی(این این آئی)جماعت غوثیہ اہلسنّت انٹرنیشنل کے چیئرمین مفتی فیض القادری نے کہا ہے کہ دینِ اسلام انسانیت، عدل، حسنِ سلوک اور حقوق العباد کی ادائیگی کا درس دیتا ہے۔
کسی کو تکلیف پہنچانا، اس کا حق دبانا یا اپنی حیثیت کا ناجائز فائدہ اٹھانا اخلاقی اور دینی اعتبار سے سنگین معاملہ ہے ۔ عبادات کے ساتھ بندوں کے حقوق کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments