پیر صاحب پگارا کی 98ویں سالگرہ کی تقریب

پیر صاحب پگارا کی 98ویں  سالگرہ کی تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیر سید شاہ مردان شاہ ثانی پیر صاحب پگارا کی 98ویں سالگرہ کی تقریب کراچی پریس کلب میں منعقد ہوئی۔

تقریب میں حرجماعت کے معززین کریم الیاس منگریو، غلام مصطفی سمیجو، کے یوجے صدر طاہر حسن خان ،سینئر صحافی شمس کیریو،دودو چانڈیو و دیگر کی شرکت کی۔شرکا نے پیر صاحب پگارا کی قومی و ملی خدمات کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیر سید شاہ مردان شاہ ثانی نے پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کے لیے تاریخی کردار ادا کیا،پیر صاحب پگارا کی قومی خدمات تاریخ پاکستان کا روشن باب ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...