ریلیوں کے باعث بدترین ٹریفک جام، ہزاروں شہری پھنس گئے

 ریلیوں کے باعث بدترین ٹریفک جام، ہزاروں شہری پھنس گئے

کراچی(این این آئی)شہر میں قوم پرست جماعتوں کی ریلیوں کے باعث اہم شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا، ملینیم مال سے نیپا چورنگی تک گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔۔۔

 جبکہ ہزاروں شہری گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہے ۔اطلاعات کے مطابق ملینیم مال کے قریب ایک ریلی رکی ہوئی تھی ۔ ریلیوں کے باعث اطراف کی سڑکوں پر بھی ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ٹریفک جام میں ایمبولینسز اور ریسکیو سروسز کی گاڑیاں بھی پھنس گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...