409افراد ریسکیو

409افراد ریسکیو

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 418 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 409 افراد کو ریسکیو کیا۔

 ان ایمرجنسیز میں 398 ملتان شہر، 10 شجاع آباد جبکہ 10 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...