9سالہ بچہ والدین کے سپرد
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 9 سالہ گمشدہ بچہ والدین کے حوالے کر دیا گیا۔
9 سالہ بیت اللہ ولد مشتاق احمد کو کچھ قبل گمشدہ حالت میں حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا ۔ بچے کو اسکی والدہ شادو مائی کے حوالے کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments