احتجاجی ریلیوں کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
کراچی(این این آئی)شہر میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کی احتجاجی ریلیوں کے پیش نظر پولیس نے سکیورٹی ہائی الرٹ کردی تھی جبکہ ریڈ زون سمیت اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔۔۔
شہر میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کی احتجاجی ریلیوں کے پیش نظر پولیس نے سکیورٹی ہائی الرٹ کردی تھی جبکہ ریڈ زون سمیت اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی ۔ متعدد شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے متبادل راستوں کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments