پراسیکیوشن کونوٹس جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے مصطفی عامر کیس کا ٹرائل تاخیر کا شکار ہونے کیخلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت نمبر 7 سے کسی دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست پر پراسیکیوشن کو 8 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کردیے۔
سندھ ہائیکورٹ نے مصطفی عامر کیس کا ٹرائل تاخیر کا شکار ہونے کیخلاف مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت نمبر 7 سے کسی دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست پر پراسیکیوشن کو 8 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کردیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments