حیدر آباد:ہوسڑی پولیس نے 670لیٹر کچی شراب برآمد کرلی
حیدر آباد (بیورو رپورٹ)ہوسڑی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مزید 670 لیٹر کچی شراب برآمدکرلی۔ کارروائی کے دوران 670 لیٹر کچی شراب برآمد کی گئی، جبکہ نامزد ملزمان جوابدار لاکھ ڈنوں ولد بشیر پنہور۔۔۔
ہوسڑی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مزید 670 لیٹر کچی شراب برآمدکرلی۔ کارروائی کے دوران 670 لیٹر کچی شراب برآمد کی گئی، جبکہ نامزد ملزمان جوابدار لاکھ ڈنوں ولد بشیر پنہور۔ ابوبکر عرف ابو ولد اکبر عرف آک پنہور۔ وکیو ولد بشیر پنہور کیخلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments