ڈاؤ یونیورسٹی کا اوجھا انسٹیٹیوٹ عالمی ادارہ صحت کا اشتراکی مرکزنامزد

ڈاؤ یونیورسٹی کا اوجھا انسٹیٹیوٹ عالمی ادارہ صحت کا اشتراکی مرکزنامزد

کراچی(این این آئی)اوجھا انسٹی ٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیزز، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے باضابطہ طور پر سینے اور پھیپھڑوں کے امراض کے لیے اپنا اشتراکی مرکز نامزد کردیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے تحت کام کرتے ہوئے یہ مرکز ایک متفقہ تکنیکی لائحہ عمل پر عمل درآمد کرے گا جس کی بنیادی توجہ ٹی بی سے متعلق تحقیق، بالخصوص اے آئی کی معاونت سے تشخیصی سہولیات کی ترقی پر مرکوز ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...