لاہورنیوز کی خبر پر ایکشن،ناصر باغ کی صفائی،منوں کوڑا ٹھایا گیا

لاہورنیوز کی خبر پر ایکشن،ناصر باغ کی صفائی،منوں کوڑا ٹھایا گیا

سیاسی جلسہ کے بعد ناصر باغ کا برا حال ہو گیا ،جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر لگے رہے ،

لاہور(سوشل لیڈی رپورٹر ،اپنے سٹی رپورٹر سے )لاہور نیوز نے باغ کی حالت دکھائی تو ڈی سی صالحہ سعید نے ایکشن لے لیا ،پی ایچ اے کے عملے نے منوں کوڑا اٹھایا اور باغ کی اصل حالت بحال کر دی ،پی ایچ اے کے عملے کو باغ کی صفائی میں کئی گھنٹے لگ گئے ۔اے سی سٹی فضل ربی چیمہ صفائی کے کام کی نگرانی کرتے رہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں