تین پتنگ فروش گرفتار

تین پتنگ فروش گرفتار

قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے خاتون سمیت تین پتنگ فروش اور پتنگ ساز گرفتار کرلئے

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) پولیس کے مطابق ملزمان پتنگیں اور ڈور تیار کر کے لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں