پیف کا سکولوں کے کروڑوں کے بقایاجات جاری کرنیکا اعلان

پیف کا سکولوں کے کروڑوں کے بقایاجات جاری کرنیکا اعلان

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے سکولوں۔ کے کروڑوں روپے کے بقایا جات جاری کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) تفصیلات کے مطابق پیف کے ایجوکیشن واؤچر سکیم کے سکولوں کو فنڈز دیے جائیں گے ۔ مراسلے کے مطابق فیز ون سے 15 سکولوں کے لیے خصوصی اجازت دی گئی ہے ،جو بچے 10 اپریل تک ایکٹو رہے ہیں ان کے لیے فنڈز دیے جائیں گے ۔ پیف نے پارٹنرز سکولوں سے بیان حلفی بھی مانگ لیا ۔مذکورہ سکولوں کے فنڈز چھ ماہ سے روکے گئے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں