متعدد مقدمات میں مطلوب بین الاضلاعی ڈکیت گرفتار

متعدد مقدمات میں مطلوب  بین الاضلاعی ڈکیت گرفتار

تھانہ ڈلوریام پولیس نے متعدد مقدمات میں مطلوب بین الاضلاعی ڈکیت کو گرفتار کرلیا

پاکپتن(سٹی رپورٹر،خبرنگار)محمد اسلم اوڈ پاکپتن کے علاوہ فیصل آباد، ساہیوال و دیگر اضلاع کی پولیس کو بھی مطلوب تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں