پنجاب یونیورسٹی:مہلت گزر گئی تمام عملے کو کورونا ویکسین نہ لگ سکی

پنجاب یونیورسٹی:مہلت گزر گئی  تمام عملے کو کورونا ویکسین نہ لگ سکی

پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے ٹیچنگ اورنان ٹیچنگ سٹاف کو کوروناویکسین کیلئے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) مگر سوفیصد عملے کو ویکسین نہ لگ سکی ۔9 روز میں پنجاب یونیورسٹی ویکسی نیشن سنٹر میں 3523افراد کو ویکسین لگائی جا سکی۔یونیورسٹی انتظامیہ نے ویکسی نیشن نہ کرانے والے عملہ کی تنخواہ روکنے کا عندیہ دے دیا ۔یونیورسٹی میں 1200سے زائد ٹیچنگ اور پانچ ہزار کے قریب نان ٹیچنگ سٹاف ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں