حاجی محمد علی ڈوگر انتقال کرگئے

حاجی محمد علی ڈوگر انتقال کرگئے

مسلم لیگ (ن) حلقہ پی پی 137 کے سینئر نائب صدر اور سابق ممبر ضلع کونسل حاجی طارق محمودڈوگر کے سسر حاجی محمد علی ڈوگر انتقال کرگئے

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ (ن) حلقہ پی پی 137 کے سینئر نائب صدر اور سابق ممبر ضلع کونسل حاجی طارق محمودڈوگر کے سسر حاجی محمد علی ڈوگر انتقال کرگئے جنہیں ان کے آبائی گاؤں خان پور کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں