ایس ڈی او بند روڈ کی سرزنش، ایل ایس معطل

ایس ڈی او بند روڈ کی  سرزنش، ایل ایس معطل

لیسکو چیف چودھری محمد امین نے لیسکو کے ناردرن اور سنٹرل سرکلز کا ہنگامی دورہ کیا

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) ایس ای ناردرن سرکل نے لیسکو چیف کو خراب ہونیوالے ٹرانسفارمرزبارے بھی آگاہ کیا۔ بند روڈ سب ڈویژن میں ٹرانسفارمر کی بروقت تبدیلی نہ کرنے اور خراب رسپانس ٹائم دینے پر ایس ڈی او بند روڈ کی سرزنش کی اور وارننگ جاری کی جبکہ فرائض سے غفلت برتنے پر ایل ایس کو معطل کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں