پنجاب اسمبلی ،آصف علی زرداری کی 66 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

 پنجاب اسمبلی ،آصف علی زرداری  کی 66 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی نے پنجاب اسمبلی میں سابق صدر آصف علی زرداری کی 66 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا

لاہور( سیاسی رپورٹرسے ) تقریب پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی چیمبر میں ہوئی جس میں ایم پی اے علی حیدر گیلانی، ایم پی اے مخدوم عثمان محمود، ایم پی اے شازیہ عابد اور ایم پی اے رئیس نبیل نے شرکت کی۔اِس موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت و سلامتی کے لیے دعائیں کی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں