ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر ایڈمن بیرون ملک چھٹی پرچلے گئے

ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر ایڈمن  بیرون ملک چھٹی پرچلے گئے

ڈائریکٹر ایڈمن ایل ڈی اے نواز گوندل 34 دن کی ایکس پاکستان لیو پر چلے گئے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ڈائریکٹر ون ونڈو علی بن سہیل کو ڈائریکٹر ایڈمن کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں