موٹر سائیکل سواروں نے نوجوان اغوا کرلیا

موٹر سائیکل سواروں  نے نوجوان اغوا کرلیا

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے نین سکھ میں موٹر سائیکل سواروں نے نوجوان کو اغوا کرلیا

فیروزوالا ( تحصیل رپورٹر)دو موٹر سائیکل سوار آئے جنہوں نے ماجد کے بھائی کو اغوا کر لیا اور فرار ہو گئے فیکٹری ایریا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں