ہیلے کالج کے 350 طلبا میں میڈلز اور ڈگریاں تقسیم

ہیلے کالج کے 350 طلبا میں  میڈلز اور ڈگریاں تقسیم

ہیلے کالج آف کامرس کے کانووکیشن میں بی کام،ایم کام،ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام سیشن 2015 سے 2019 کے 350 طلبا کو 33 میڈلز اور ڈگریاں فراہم کی گئیں

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)کانووکیشن کے مہمان خصوصی 1962 میں ہیلے کالج کے گریجوایٹ شوکت امین شاہ تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں